Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2013

مائیکروسافٹ میسنجر کی جگہ سکائپ

اگر آپ ابھی تک مائیکروسافٹ انسٹنٹ میسنجر استعمال کر رہے ہیں تو آپ کے لیے ایک بری خبر ہے ۔ ۱۵ مارچ کے بعد صارف   انسٹنٹ مسینجر استعمال کرنے کے قابل نہیں ہوں گے تاہم مائیکروسافٹ صارف کو سکائپ پر اپ گریڈ ہونے کی اجازت دیتا ہے۔ صارفین اپنی موجودہ اپنی موجودہ اکاوئنٹ معلومات سے سکائپ سائن ان کر سکتے ہیں اور ان کےسائن ان ہوتے ہی تمام روابط   سکائپ پر منتقل ہو جائیں گے. مائیکروسافٹ نے پچھلے سال نومبر میں اعلان کیا تھا کہ ۲۰۱۳ کی پہلی سہ ماہی میں سکائپ ، مائیکروسافٹ میسنجر کی جگہ سکائپ لے گا